• 🏠✦....♥ Aap ka Ghar bhi Jannat Ban Sakta Hai!! ♥....✦

🏠✦....♥ Aap ka Ghar bhi Jannat Ban Sakta Hai!! ♥....✦👉👇
🌹Hazrat Aisha RadiyAllahu Anha se Riwayat hai ke RasoolAllah Sallallahu Alaihi Wasallam ne Farmaya: "Tum mein sab se behtar wo hai jo Apne Ghar walon ke liye Accha hai (Mujhe daikho) Main apne Ghar walon ke liye tum sab se behtar (sulook karne wala) hun.,
📖Jami at-Tirmidhi hadis
nu(3895)
📗Hindi👇
🌹नबी सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम ने फरमाया: "तुम में अच्छा वह है जो अपने परिवार के लिए बेहतर हो और मैं अपने परिवार के लिए सबसे अच्छा हूँ और जब तुम में से कोई मर जाए तो उसे अलविदा कह दो, यानी उसकी बुराइयों को याद मत करो"
📖जमि अत तिर्मिज़ी हदीस नम्बर (3895)
📗Urdu.👇
🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں اور جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے خیر باد کہہ دو، یعنی اس کی برائیوں کو یاد نہ کرو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ثوری کی روایت سے حسن غریب صحیح ہے اور ثوری سے روایت کرنے والے اسے کتنے کم لوگ ہیں اور یہ حدیث ہشام بن عروہ سے عروہ کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسلاً بھی آئی ہے۔
📖Jami at-Tirmidhi hadis
nu (3895)
📗English.👇
Narrated 'Aishah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The best of you is the best to his wives, and I am the best of you to my wives, and when your companion dies, leave him alone.
📖Jami at-Tirmidhi hadis
nu (3895)
📗Arabic.👇
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏    خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي،‏‏‏‏ وَإِذَا مَاتَ صَاحِبُكُمْ فَدَعُوهُ   . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏مَا أَقَلَّ مَنْ رَوَاهُ عَنِ الثَّوْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏وَرُوِيَ هَذَا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ.
📖Jami at-Tirmidhi hadis
nu (3895)

No comments:

Post a Comment

Jazak Allah Khair.?
Thank you for this Comment,?